عالمی اخبار ایک ادارے کا نام ہے جہاں فکر کی نشو و نما کے لیئے ایک دوسرے سے سیکھنے کا شوق سب کو تسبیح کے دانوں کی طرح ایک دوسرے سے ناصرف قریب رکھتا ہے بلکہ خیال کی ڈوری مپروئے بھی رکھتا ہے ۔

اس ایک سال کے عرصے میں عالمی اخبار کی کامیابی کا سفر کیسا رہا وہ قاریئن کے سامنے ہی ہے لیکن اس خوبصوت اخبار کو ہم آپ تک کبھی پہنچا نہ پاتے جو ہمارے ساتھ ہمارےدوستوں کا ساتھ نہ ہوتا ۔۔۔۔ آیئے آپ بھی ان سے سے ملیں ۔۔ اور ہم بھی آپ کے ساتھ مل کر ان احباب کا اور ان کے اہل خانہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی بلامفاد مساعی پر عالمی اخبار تاحیات نازاں رہے گا ۔۔صفدر ھمٰدانی۔”مدیر اعلیٰ”۔عالمی اخبار

http://aalmiakhbar.com/

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here